آسٹن رچرڈز
Appearance
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پیدائش | 14 نومبر 1983ء فری ٹاؤن، اینٹیگوا و باربوڈا | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | بائیں ہاتھ کا بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 5 اکتوبر 2019 |
آسٹن کونروئے لینروے رچرڈز (پیدائش: 14 نومبر 1983ء فری ٹاؤن، انٹیگوا) [1] ویسٹ انڈیز کے کرکٹ کھلاڑی ہیں جو لیورڈ جزائر کے لیے کھیلتے ہیں۔ اس نے اپنا پہلا بین الاقوامی کال اس وقت حاصل کیا جب اسے 2007ء میں انگلینڈ میں ایک روزہ سیریز کے لیے ویسٹ انڈین ٹیم میں نامزد کیا گیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- کرکٹ
- ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم
- ویسٹ انڈیزکے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
- ویسٹ انڈیز کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Austin Richards"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2014