آفتاب احمد (پشاور کے کرکٹ کھلاڑی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ صفحہ آفتاب احمد (پشاور کے کرکٹ کھلاڑی) کے متعلق ہے، آفتاب احمد نام کی دیگر شخصیات کے لیے آفتاب احمد (ضد ابہام) ملاحظہ فرمائیں۔

آفتاب احمد
ذاتی معلومات
مکمل نام آفتاب احمد
پیدائش نامعلوم
حیثیت بلے باز
قومی کرکٹ
سالٹیم
1956–1957 پشاور
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 5
رنز بنائے 54
بیٹنگ اوسط 7.71
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 33
کیچ/سٹمپ 0/-
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 16 فروری 2013

آفتاب احمد پشاور، پاکستان سے تعلق رکھنے والے کرکٹ کھلاڑی تھے۔ وہ بلے بازی کیا کرتے تھے۔ انہوں نے اپنی تمام کرکٹ فرسٹ کلاس ہی کھیلی۔ انہوں نے 1956-57 اور 1957-58 کی قائد اعظم ٹرافی میں پشاور کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آفتاب احمد کے فرسٹ کلاس میچوں کی تفصیل (5) – کرکٹ آرکائیو۔ تاریخ: 16 فروری 2013۔