آل پاکستان عوامی مسلم لیگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آل پاکستان عوامی مسلم لیگ یا مشرقی پاکستان عوامی مسلم لیگ ایک سیاسی جماعت تھی جس کے بانی عبد الحمید خان بھاشانی اور حسین شہید سہروردی تھے۔ اسی سے بعد میں عوامی لیگ نے جنم لیا۔ جس نے بعد میں شیخ مجیب الرحمٰن کی قیادت میں ملک کو تقسیم میں سے سے بڑا کردار ادا کیا۔ 1949ء میں اس سے ایک دھڑا آل پاکستان مسلم لیگ کے نام سے الگ ہوا پھر 1953ء میں اس میں سے مسلم لیگ اور پاکستان کا نام حذف کردیاگیا۔