آنند مٹھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آنند مٹھ
Cover of the book
مصنف بنکم چندر چٹرجی
اصل عنوان আনন্দমঠ
مترجم Julius J. Lipner
ملک India
زبان Bengali
صنف Novel (Nationalist)
ناشر Oxford University Press, USA
تاریخ اشاعت
1882
تاریخ اشاعت انگریری
2005ء، 1941ء، 1906ء
طرز طباعت Print (Paperback)
صفحات 336 pp

آنند مٹھ ایک بنگالی زبان میں لکھی گئی ناول ہے۔ اس کے مصنف بنکم چندرا چتوپادھیائے تھے۔ انھوں نے اسے 1882ء میں لکھا تھا۔ سنیاسی باغیوں کے پس منظر میں لکھی گئی یہ ناول بھارتی اور بنگالی ناولوں میں سب سے معروف سمجھی جاتی ہے۔[1]

اس میں بھارتیوں کو گوروں سے آزادی حاصل کرنے کا کہا گیا ہے جبکہ برطانوی دور میں اس پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ نیز اس ناول میں وندے ماترم کا ترانہ بھی شامل ہے [2]

اس ناول میں مسلمانوں کو دشمن ظاہر کیا گیا ہے جبکہ اس دور میں بنگال پر برطانیہ کی حکومت تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Lipner Julius۔ Anandamath۔ Oxford, UK۔ Unknown parameter |صفحات= ignored (معاونت); Unknown parameter |بین الاقوامی معیاری کتابی عدد= ignored (معاونت); Unknown parameter |ناشر= ignored (معاونت)
  2. Sabyasachi Bhattacharya۔ Vande Mataram۔ New Delhi۔ Unknown parameter |صفحات= ignored (معاونت); Unknown parameter |بین الاقوامی معیاری کتابی عدد= ignored (معاونت); Unknown parameter |ناشر= ignored (معاونت)