آیان مکرجی
ظاہری ہیئت
| آیان مکرجی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | اگست 24 1983 (عمر 29) لکھنؤ |
| شہریت | |
| والد | دیب مکھرجی |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | جمنابائی نرس اسکول |
| پیشہ | فلم ڈائریکٹر |
| دور فعالیت | 2005-تا حال |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
آیان مکرجی ایک بھارتی فلم ہدایتکار ہیں جو 24 اگست 1983 کو اترپردیش کے شہر لکھنؤ میں پیدا ہوئے - انکا پہلا فنپارہ ویک اپ سڈ تھی جو سپرہٹ ہوئی- ان کی دیگر فلمیں مندرجہ ذیل ہیں :-
بطور معاون
[ترمیم]- سوادیس
- کبھی الوداع نہ کہنا

