ابر احسنی گنوری
Appearance
ابر احسنی گنوری | |
---|---|
پیدائش | احمد بخش 1897ء گنور، ہند |
وفات | نومبر 8، 1973 گنور، ہند | (عمر 75–76 سال)
پیشہ | لیکچرر، اورینٹل کالج، رام پور |
قومیت | بھارتی |
علامہ احمد بخش[1] (قلمی نام ابر احسنی گنوری) اردو کلاسیکی وضع کے اہم شاعروں میں سے تھے۔[2] ان کا تعلق بہائیت سے تھا، انھوں نے قرۃ العین طاہرہ کے اعزاز میں کئی نظمیں لکھیں۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Bio-bibliography.com - Authors
- ↑ https://www.rekhta.org/poets/abr-ahsani-ganauri/profile?lang=ur
- ↑ Sabir Afaqi۔ Sabir AfaqiTáhirih in History: Perspectives on Qurratuʼl-ʻAyn from East and West۔ Kalimat Press۔ ص 34
زمرہ جات:
- 1897ء کی پیدائشیں
- 1973ء کی وفیات
- اتر پردیش کے شعرا
- بیسویں صدی کے بھارتی شعرا
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے مرد مصنفین
- بھارتی اردو شعرا
- بھارتی مرد شعرا
- بھارتی مسلم شخصیات
- بھارتی مقتولین
- بہائی شعراء
- مسلمان شعراء
- ہندوستانی بہائی شخصیات
- ضلع بدایوں کی شخصیات
- ضلع سنبھل کی شخصیات
- بیسویں صدی کے ہندوستانی مسلمان