ابوبکر الحدادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ابوبکر الحَدَّادی یہ یمن کے پہلے صاحب تصنیف حنفی فقیہ ہیں۔

نام[ترمیم]

ابو بكر بن علی بن محمد الحدادی الزَّبيدی یہ زبیدہ میں پیدا ہوئے یہیں زندگی بسر کی۔

مقام[ترمیم]

یہ اہل عبادیہ سے تھے ان کی بستی حازہ وادی زبید ہے جو تہامہ میں واقع ہے۔

تالیفات[ترمیم]

ان کی مذہب حنفی میں 20 کے قریب قابل قدر تصنیفات ہیں اس سے پہلے کسی نے یمن میں ایسی کتابیں نہ لکھیں۔

  • السراج الوهاج -آٹھ جلدوں میں شرح مختصر القدوری لکھی
  • الجوهرة النيرة - دو جلدوں میں شرح مختصر القدوری ہے
  • سراج الظلام - شرح منظومة الهاملی،جو فقہ کی کتاب ہے
  • التفسير جس کا نام تفسير الحداد ہے۔

وفات[ترمیم]

800ھ 1397ء زبیدہ میں وفات پائی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. الأعلام، خير الدين الزركلی، دار العلم للملايين بيروت