ابو عبد اللہ الزغال
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 15ویں صدی الحمرا |
|||
وفات | سنہ 1494ء (-7–-6 سال) تلمسان |
|||
خاندان | بنو نصر | |||
درستی - ترمیم |
ابو عبد اللہ الزغال (1444ء - 1494ء) کا تعلق بنو نصر خاندان یا قبیلے سے تھا۔ یہ غرناطہ کا تئیسواں سلطان تھا۔ مسیحی اسے محمد الزغل کہتے تھے۔