ابو علی الخیاط
Appearance
ابو علی الخیاط | |
---|---|
(عربی میں: يحيى الخياط) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 770ء بغداد |
تاریخ وفات | سنہ 844ء (73–74 سال) |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
استاذ | ماشاءاللہ ابن اثری |
پیشہ | منجم ، ماہر فلکیات |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
شعبۂ عمل | نجوم |
درستی - ترمیم ![]() |
ان کا نام ”ابو علی یحیی بن غالب الخیاط“ ہے، مشہور فلکیات دان ہیں، ابن الندیم نے ”الفہرست“ میں ان کا تذکرہ کرتے ہوئے ان کی یہ تصانیف بیان کی ہیں : کتاب الموالید جس کا لاطینی ترجمہ بھی ہوا، کتاب المدخل، کتاب المسائل، کتاب المعانی، کتاب الدول، کتاب سر الاعمال، ان کی وفات کوئی 220 ہجری کو ہوئی۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 770ء کی پیدائشیں
- بغداد میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 844ء کی وفیات
- 830ء کی دہائی کی وفیات
- اسلامی قرون وسطی کے منجمین
- قرون وسطی کے عرب ماہرین فلکیات
- قرون وسطی کے عرب منجمین
- مسلم مصنفین
- نویں صدی کے منجمین
- نویں صدی کی عرب شخصیات
- اسلامی قرون وسطی کے ماہرین فلکیات
- قرون وسطی کے مسلم مصنفین
- عراقی ماہرین فلکیات
- نویں صدی کے ماہرین فلکیات