ابو معاذ بصری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابو معاذ بصری
معلومات شخصیت
پیدائشی نام أبو معاذ البصري
رہائش بصرہ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کنیت أبو معاذ أو أبو معان
لقب البصرى
عملی زندگی
طبقہ تبع التابعين
ابن حجر کی رائے مجهول
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو معاذ بصری یا ابو معان، آپ بصرہ کے تبع تابعی اور مجہول درجہ کے حدیث کے راوی ہیں۔آپ نے تابعین سے علم حدیث سیکھا۔ امام ترمذی اور ابن ماجہ نے ان سے روایت کیا ہے۔[1]

روایت حدیث[ترمیم]

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور محمد بن سیرین سے روایت ہے۔ راوی: عمار بن سیف الضبی۔

جراح اور تعدیل[ترمیم]

امام ترمذی اور امام ابن ماجہ نے ان سے روایت کیا ہے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. جمال الدين المزي (1980)، تهذيب الكمال في أسماء الرجال، تحقيق: بشار عواد معروف (ط. 1)، بيروت: مؤسسة الرسالة، ج. 34، ص. 302
  2. جمال الدين المزي (1980)، تهذيب الكمال في أسماء الرجال، تحقيق: بشار عواد معروف (ط. 1)، بيروت: مؤسسة الرسالة، ج. 34، ص 302.

مزید دیکھیے[ترمیم]

  1. ابو اسماء صیقل
  2. ابو سعد سعدی
  3. ابو طالوت شامی
  4. ازھر بن راشد
  5. أعين الخوارزمي
  6. عبد الملك بن علاق
  7. محمد بن مالك بن المنتصر
  8. يزيد بن أبي نشبة