مندرجات کا رخ کریں

اجتماع یہود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اجتماع یہود ( عبرانی קיבוץ גלויות ، کیبوتز گالیوت ( بائبل : قیبؤس گلویوتھ))، ادب. جلاوطنوں کی جمع آوری، جسے بیدخل یہود کی جمع آوری بھی کہا جاتا ہے بائبل میں ایک وعدہ ہے [کتاب استثناء 30:1-5][2] جو موسی ؑ نےبنی اسرائیل سے فلسطین کی سرزمین میں داخلے سے پیشگی ان سے کیا تھا ۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "ترجمہ سکھلائی" 
  2. "Book of deuteronomy 30:5"