رکاز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(احفور سے رجوع مکرر)

فوسل (معنی:زمین کندہ یا زمین سے کھود کر نکالا ہوا) کو کنجور؛ رکاز؛ فوصل ؛ سنگوارہ بھی کہتے ہیں، وہ محفوظ باقیات یا آثار جو کسی جانور اور پودے کے ہوں اور ان کا تعلق انتہائی قدیم ادوار سے ہو۔ فوسل کے میزان بھلے ہی دریافت شدوہ یا غیر دریافت شدہ اور ان کے معلومات کو جمع کرنا فوسل رکارڈ کہتے ہیں۔
اس علم کو عِلْمُ الأحَافِير رکازیات کہتے ہیں[1] ارضیاتی حوالے ،جانداروں کے باہمی تعلق اور ان کے ارتقا کے حوالے سے پڑھنے کو پیلیونٹولوجی کہتے ہیں۔ کوئی بھی نمونے کو اسقوقت فوسل کہیں گے جبکہ وہ کم از کم دس ہزار سال پرانا ہو۔ پس یہ شرط رکھنے والا فوسل سب سے نیا یا جوان کہلائے گا لیکن ایسے بھی فوسل ملے ہیں جن کی عمر 4 ارب سال پرانی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. قاموس المحدث (قاموس عربی انگریزی)