اختر شیرانی (مزاحیہ اداکار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سٹیج کے معروف مزاحیہ اداکار

مرزا اختر شیرانی کو عمر شریف کے عالمی شہرت یافتہ اسٹیج ڈرامے بکرا قسطوں پر اور "بڈھا گھر پر ہے" میں کام کرنے سے شہرت ملی۔ [1]


اس ڈرامے میں انھوں نے مرزا کا ناقابل فراموش کردار ادا کیا تھا، [2]

اختر شیرانی 8 جون 2020ء میں کراچی کے مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے، [3]

9 جون بروز منگل بعد نماز ظہر کراچی میں ان کی تدفین ہوئی،

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 09 جون 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2020 
  2. https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=10157417977370496&id=665520495
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 09 جون 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2020 

حوالہ جات