ادا خان
ادا خان | |
---|---|
ادا خان باکس کرکٹ لیگ (2014ء) کی کامیابی کی پارٹی میں
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | [1] ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
12 مئی 1989
قومیت | بھارتی |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ، ماڈل |
دور فعالیت | 2009—تاحال |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ادا خان ایک بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ اور ماڈل ہے۔[2][3][4] وہ بہنیں میں اکاشی، امرت منتھن میں راج کماری امرت،[5][6][7] پیا بسنتی رے میں پیا، ناگن میں ”شیشا“[8][9][10] اور پردیس میں ہے میرا دل میں اہانا کا کردار نبھانے کے لیے مشہور ہے۔[11] ناگن ٢ میں کام کرنے کے بعد اس نے یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے (2018ء) میں ایک کیمیو بھی کیا۔
نجی زندگی
[ترمیم]ادا خان کا جنم 12 مئی 1989ء میں بھارتی ریاست مہاراشٹر کے خوابوں کے شہر ممبئی میں ہوا۔ ادا خان نے نفسیات میں گریجویشن کیا ہے۔ اداکاری ادا خان کے خواب و خیال میں بھی نہ تھی۔ وہ اپنی سہیلیوں کے ساتھ ریسٹورنٹ میں بیٹھے ہوئی تھی کہ کسی نے اس کو پتلون کے ایک پرنٹ ایڈ کی پیشکش کی۔[حوالہ درکار]
کیریئر
[ترمیم]ادا خان 12 مئی 1989ء کو ممبئی، مہاراشٹر میں پیدا ہوئی۔[1] ادا خان نے اپنا کیریئر ایک ماڈل کے طور پر شروع کیا۔[13] پھر اس نے کچھ اشتہارات کیے۔[14][15][16] اس نے سونی انڈیا کے ٹی وی شو پالمپور ایکسپریس میں کام کر کے اپنی اداکاری کا آغاز کیا۔[17]
سنہ 2010ء میں ادا نے اسٹار پلس کے ڈرامے بہنیں میں اکاشی کا معاون کردار نبھایا۔[18][19] سنہ 2012ء میں ادا نے لائف اوکے کے شو امرت منتھن میں راج کماری امرت کور کا کردار نبھایا۔[20][21]
اس نے یہ ہے عاشقی،[22][23] کرائم پیٹرول، کوڈ ریڈ اور ساودھان انڈیا @ 11 میں بھی کام کیا۔[24] وہ ریالٹی شو ویلکم ٢ – بازی مہمان نوازی کی کا بھی حصہ تھی۔[25]
سنہ 2014ء میں ادا نے سونی پل کے ڈرامے پیا بسنتی رے میں پیا کا کردار نبھایا۔ نومبر 2015ء میں ادا خان نے کلرز ٹی وی کے شو ناگن میں شیشا کا کردار نبھایا۔ شو ناگن نے بلند ٹی آر پی حاصل کی اور جون 2016ء میں ختم ہو گیا۔ اسی شو کا دوسرا سیزن بھی شروع ہوا جس میں ادا نے شیشا کا منفی کردار نبھایا اور یہ دوسرا سیزن بھی جون 2017ء میں ختم ہو گیا۔ اس نے کلرز ٹی وی کے شو کامیڈی نائٹس بچاؤ میں بھی کام کیا۔ اس نے باکس کرکٹ لیگ (2016ء) میں جے پور راج جوشیلے کی ٹیم کے لیے بھی کھیلا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب Zainab Mulla (14 مئی 2016)۔ "Hotness Alert! Naagin actresses Mouni Roy chilling on the beaches of Goa, Adaa Khan celebrates birthday in Srinagar"۔ India.com۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جون 2016
- ↑ Parmita Uniyal (12 مئی 2016)۔ "Birthday special: Five reasons we love Adaa Khan aka Sesha of Naagin"۔ India Today۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اگست 2016
- ↑ Swasti Chatterjee (20 اگست 2012)۔ "Shopping before Eid is an addiction for Adaa Khan"۔ The Times of India۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2016
- ↑ Swasti Chatterjee (3 ستمبر 2013)۔ "Books are Adaa Khan's latest obsession"۔ The Times of India۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2016
- ↑ Vijaya Tiwari (9 جولائی 2012)۔ "Adaa Khan misses Dimple!"۔ The Times of India۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2016
- ↑ Tejashree Bhopatkar (25 جون 2013)۔ "Ankita Sharma and Adaa Khan at logger heads!"۔ The Times of India۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2016
- ↑ "Adaa Khan"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جولائی 2016
- ↑ "Adaa Khan in Naagin 2"۔ timesofindia.com۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اگست 2016
- ↑ "Playing Naagin is challenging for Adaa Khan"۔ The Indian Express۔ 25 دسمبر 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2016
- ↑ Naagin actress Adaa Khan cuts a pretty figure in her latest photo shoot
- ↑ "Adaa Khan, Ravi Dubey to perform together this Holi"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2018
- ↑ "Cricket reality show players rock their Holi bash"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2018
- ↑ Shruti Jambhekar (17 اپریل 2013)۔ "After every three months I get a new 'reel' look: Adaa Khan"۔ The Times of India۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2016
- ↑ "Adaa Khan shoots for jewellery designer Nidhi Jain"۔ The Times of India۔ 11 فروری 2014۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2016
- ↑ Amrita Mulchandani (3 جون 2012)۔ "TV shows are getting bolder: Adaa Khan"۔ The Times of India۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2016
- ↑ "Adaa Khan shoots for jewellery designer Nidhi Jain"۔ Zee News۔ 10 فروری 2014۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2016
- ↑ "Not full of ego in real life, says TV actress Adaa Khan"۔ NDTV Movies۔ 30 جولائی 2012۔ 7 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2016
- ↑ "Behenein brings more spice with IPL!"۔ One India۔ 25 مارچ 2010۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2016
- ↑ Amrita Mulchandani (21 اپریل 2012)۔ "No Bollywood for me, can't handle stardom: Adaa Khan"۔ The Times of India۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2016
- ↑ Swasti Chatterjee (13 اگست 2012)۔ "Adaa Khan wants to do Bollywood item numbers"۔ The Times of India۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2016
- ↑ Stuti Agarwal (25 فروری 2013)۔ "Adaa Khan inspired by Rekha"۔ The Times of India۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2016
- ↑ Neha Maheshwri (28 اگست 2013)۔ "Adaa Khan to play a rape victim"۔ The Times of India۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2016
- ↑ "Yeh Hai Aashiqui: Adaa Khan plays a rape survivor"۔ IBN Live۔ 14 ستمبر 2013۔ 21 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2016
- ↑ Onkar Kulkarni (13 ستمبر 2013)۔ "Adaa Khan opts for episodics"۔ The Indian Express۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2016
- ↑ "Aashka, Adaa, JD, Nandish to spice up Welcome!"۔ The Times of India۔ 3 اپریل 2014۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2016