ادیب رائے پوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ادیب رائے پوری
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1928  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رائے پور  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 16 اکتوبر 2004 (75–76 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند
Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ادیب رائے پوری قلمی نام پورا نام:سید حسین علی اردو کے نامورادیب، شاعراور نعت گو صاحب دیوان ہیں۔

پیدائش[ترمیم]

1928ء بھارت کے ایک گاؤں رائے پور میں پیدا ہوئے تھے۔ والد کا نام حکیم سید یعقوب علی تھا۔

حالات زندگی[ترمیم]

ادیب رائے پوری پاکستان کے معروف نعت خواں اور ایک اچھے شاعر بھی تھے اور ان کے نعتیہ مجموعے شائع ہوئے۔ ایم اے اُردو کیا تھا تلمیذ تھے فدا خالدی کے اور بانی پاکستان نعت کونسل و بانی نعت اکیڈمی تھے۔

تصنیفات[ترمیم]

  • غوثِ اعظم
  • نعتیہ شاعری اور تنقیدی اشارے
  • مشکوۃالنعت ۔، پاکستان نعت اکیڈمی، 1989ء، 672 ص (انتخاب)
  • مدارج النعت ،کراچی،مشہور آفسٹ پریس ،فروری 1986ء، 400 ص
  • تصویر کمال محبت۔، ،1979ء، ص (نعتیں)
  • مقصود کائنات، ،1996ء، ص (نعتیں) مرتب شہزاد احمد
  • اس قدم کے نشاں،، 1977ء، ص (نعتیں)
  • نعتیہ ادب میں تنقید اور مشکلات

وفات[ترمیم]

ان کی وفات16 اکتوبر 2004ءکراچی میں ہوئی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ، 2006ء، ص 119