اردو یونیورسٹیوں کی فہرست
Appearance
اس فہرست میں ان یونیورسٹیوں کو شامل کیا گیا ہے جہاں اردو زبان میں تعلیم دی جاتی ہے۔ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کا نام سرفہرست ہے۔
- ڈاکٹر عبد الحق اردو یونیورسٹی، بھارت کی یونیورسٹی۔[1][2]
- وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون،سائنس اور ٹیکنالوجی، پاکستان کی ایک عوامی تحقیقی یونیورسٹی۔[3][4]
- مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، a مرکزی جامعہ (بھارت) بھارت کے حیدراباد، دکن شہر میں ایک یونیورسٹی۔ اس کا نام بھارت کے پہلے وزیر تعلیم کے نام پر رکھا گیا ہے۔۔[5][6]
- جامعہ عثمانیہ، بھارت کی بڑی یونیورسٹیوں میں سے ایک۔ یہ ریاستی سطح کی یونیورسٹی ہے۔[7][8]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Prof. Muzaffar Shahmiri is appointed VC of Dr. Abdul Haq Urdu University, Kurnool"۔ The Siasat Daily۔ مارچ 28, 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی, 2018
- ↑ "UUCET 2018 UG, PG Admission Notification released Apply at www.ahuuk.ac.in"۔ The FinExpress۔ اپریل 18, 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی, 2018
- ↑ HEC Government of Pakistan۔ "Pakistan's Higher Education Commission's List of University rankings"۔ Government of Pakistan website۔ Higher Education Commission۔ 25 مئی, 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی, 2018
- ↑ Amanullah Bashar (اکتوبر 6, 2002)۔ "Urdu University – A Gift of the Present Government"۔ Pakistan Economist۔ 12 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی, 2018
- ↑ "Gujarat businessman appointed Urdu university chancellor"۔ Hindustan Times۔ جنوری 4, 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی, 2018
- ↑ "Firoz Bakht Ahmed Appointed MANUU Chancellor"۔ NDTV۔ 17 مئی, 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی, 2018
- ↑ Roger L. Geiger (2009)۔ Curriculum, accreditation, and coming of age of higher education۔ Transaction Publishers۔ صفحہ: 154–155۔ ISBN 978-1-4128-1031-9
- ↑ Syed Akbar (فروری 27, 2017)۔ "Osmania University first to teach in blend of Urdu & English"۔ Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی, 2018