مندرجات کا رخ کریں

ڈاکٹر عبد الحق اردو یونیورسٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈاکٹر عبد الحق اردو یونیورسٹی حکومت آندھراپردیش کی قائم کردہ اولین اردو یونیورسٹی ہے جو کرنول میں واقع ہے۔ اس کا افتتاح 16 اگست2016ء بروز منگل 10:30 بجے دن ریاستی وزیر تعلیم جی سرینواسلو اور ڈپٹی چیف منسٹر کے ای کرشنا مورتی کے ہا تھوں کیا گیا۔ رائلسیما یونیورسٹی کے رجسٹرار اور اس اردو یونیورسٹی کے انچارج شیخ الجامعہ پروفیسر وائی نرسملو ہیں[1] جبکہ رجسٹرار کی حیثیت سے اردو کے ادیب اور شاعر پروفیسر عبد الستار ساحر کو 24 اگست، 2016ء کی تقرری کی گئی۔[حوالہ درکار]

حوالہ جات

[ترمیم]

خارجی روابط

[ترمیم]
  • No URL found. Please specify a URL here or add one to Wikidata. Edit this at Wikidata