اردکان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اردکان، صوبہ یزد، ایران کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہ صوبہ کے صدر مقام یزد سے 60 کلومیٹر دور واقع ہے۔ 2006 کے ایک اندازے کے مطابق اس کی آبادی 61،596 افراد پر مشتمل ہے۔ اردکان کا فارسی میں مطلب پاک جگہ ہے اور شہر میں کئی مذہبی مقامات ہیں۔ اردکان سابق صدر ایران محمد خاتمی کا آبائی شہر ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔