ارفع سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ارفع سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک
عمومی معلومات
حیثیت مکمل[1]
شہر یا قصبہ لاہور
ملک پاکستان
متناسقات 31°28′31″N 74°20′35″E / 31.475357°N 74.343064°E / 31.475357; 74.343064متناسقات: 31°28′31″N 74°20′35″E / 31.475357°N 74.343064°E / 31.475357; 74.343064
افتتاح 9 فروری 2012
مالک پنجاب انفامیشن ٹیکنالوجی بورڈ
اونچائی 106 میٹر
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد 17
لفٹیں 9
ویب سائٹ
Arfa Software Technology Park
افتتاحی تقریب، بتاریخ 9 فروری، 2012ء

ارفع سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک نامی عمارت، جس کا قدیم نام ’’سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک‘‘ تھا، پاکستان کے شہر لاہور میں فیروزپور روڈ کے کنارے 2009ء میں تعمیر ہوئی۔[2][3]

یہ پنجاب کا سب سے بڑا اور ترقی یافتہ انفارمیشن ٹیکنالوجی پارک ہے، جسے 15 جنوری، 2012ء کو 9 سال کی عمر میں شمارندیات کا امتحان (مائیکروسافٹ سند پیشہ ور) کامیاب کرکے عالمی شہرت حاصل کرنے والی دنیا کی سب سے کم عمر پاکستانی بچی ارفع کریم کے نام موسوم کیا گیا، جو 14 جنوری 2012ء کو 16 سال کی عمر میں انتقال کرگئی۔

ارفع کریم[ترمیم]

ارفع کریم نے نو سال کی عمر میں شمارندیات کا امتحان (مائیکروسافٹ سند پیشہ ور) کامیاب کر کے عالمی شہرت حاصل کی۔[4][5]

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]