ارگ، کابل

متناسقات: 34°31′25″N 69°10′44″E / 34.52361°N 69.17889°E / 34.52361; 69.17889
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

34°31′25″N 69°10′44″E / 34.52361°N 69.17889°E / 34.52361; 69.17889

ارگ
عمومی معلومات
ملکافغانستان
آغاز تعمیر1880
تکنیکی تفصیلات
ساختی نظامافغان
سائزتقریبا 3 ایکڑ

ارگ افغانستان کے دار الحکومت کابل میں واقع محل نما ہے جو بطور ایوان صدر استعمال کیا جاتا ہے، یہ ہر افغان صدر کا سرکاری رہائش گاہ ہوتا ہے۔