مندرجات کا رخ کریں

ارہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ارہر
سائنسی درجہ بندی

ارہر Fabaceae خاندان سے تعلق رکھنے والی ایک بارہماسی دال ہے۔ اور یہ قدیم دنیا میں پائی جاتی ہے۔ اس کا نباتاتی نام Cajanus cajan ہے۔