اسادا یوٹاکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسادا یوٹاکا
Prof Asada Yutaka
پیشہجاپان میں اردو پروفیسر اور مصنف
قومیتجاپانی

پروفیسر اسادا یوٹاکا ٹوکیو یونیورسٹی آف فارن لینگویجز میں 1981 میں شامل ہوئے۔ وہ آگے چل کر صدر شعبہ اردو کے مقام کو پہنچے۔

مطبوعات[ترمیم]

  • منتخب اردو ادب
  • فسادات کا ادب
  • خواتین کا ادب
  • طلبہ کے لیے کچھ درسی کتب[1]

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]