مندرجات کا رخ کریں

استادیو فلامینیو

متناسقات: 41°55′37.04″N 12°28′20.28″E / 41.9269556°N 12.4723000°E / 41.9269556; 12.4723000
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
استادیو فلامینیو
Stadio Flaminio
مقامViale dello Stadio Flaminio
I-00196 Rome
جغرافیائی متناسق نظام41°55′37.04″N 12°28′20.28″E / 41.9269556°N 12.4723000°E / 41.9269556; 12.4723000
مالکروم
عاملItalian Football Federation
گنجائش30,000
سطحGrass
تعمیر
بنیاد1957
افتتاح1959
مرمت2008
تعمیراتی لاگتapprox. 900 mln Lire
معمارAntonio Nervi
Structural engineerPier Luigi Nervi
Services engineerIngg. Nervi & Bartoli
کرایہ دار
Capitolina
Marines Lazio Football
Italy national rugby union team (2000–2011)

استادیو فلامینیو (اطالوی: Stadio Flaminio)‏ روم میں ایک اسٹیڈیم ہے۔ یہ شارع فلامینیا کے ساتھ واقع ہے، شہر کے مرکز سے تین کلومیٹر شمال مغرب میں، پارکو دی ولا گلوری سے 300 میٹر دور ہے۔ اندرونی جگہوں میں ڈھکے ہوئے سوئمنگ پول، تلوار بازی کے کمرے، شوقیہ ریسلنگ، ویٹ لفٹنگ، باکسنگ اور جمناسٹک شامل ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]