استوائی و ذیلی استوائی سوانا اور گھاس اور جھاڑیوں کے میدان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
استوائی و ذیلی استوائی سوانا اور گھاس اور جھاڑیوں کے میدان کی حدود۔

استوائی و ذیلی استوائی سوانا اور گھاس اور جھاڑیوں کے میدان زمینی بایوم ہیں جس کی وضاحت ورلڈ وائڈ فنڈ برائے فطرت نے کی ہے۔ بایوم پر گھاس یا جھاڑیوں کا غلبہ ہے جو نیم خشک سے لے کر نیم مرطوب آب و ہوا والے علاقوں میں واقع ہیں جو ذیلی استوائی اور استوائی عروض بلد پر ہیں۔ استوائی گھاس کے میدان بنیادی طور پر خط استوا کے شمال اور جنوب دونوں میں 5 ڈگری اور 20 ڈگری کے درمیان پائے جاتے ہیں۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. David Waugh (2009)۔ Geography : an integrated approach (4th ایڈیشن)۔ Cheltenham: Nelson Thornes۔ ISBN 978-1-4085-0407-9۔ OCLC 318672928