منقلبین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
منقلبین

منقلبین یا مناطق استوائیہ (Tropics) خط استوا کے گرد زمین کا ایک خطہ ہے۔ اسکی حدود عرض البلد میں شمالی نصف کرہ میں خط سرطان تک اور جنوبی نصف کرہ میں خط جدی تک ہیں۔