مندرجات کا رخ کریں

اسودینومہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسودینومہ (melanoma) ایک قسم کا عنادی سرطان ہے جو خلیات اسودینہ (melanocytes) میں نمودار ہوتا ہے، یہ خلیات اسودین (melanin) پیدا کرنے کے ذمہ دار ہوتے ہیں اور عام طور پر جلد میں بکثرت پائے جاتے ہیں اس کے علاوہ آنتوں اور آنکھ میں بھی ملتے ہیں۔ جیسا کہ مذکور ہوا کہ یہ اسودین پیدا کرنے والے اسودینہ خلیات میں بننے والا سرطان ہے اسی وجہ سے اس کا نام اسودین + ومہ (melano + oma) کو باھم ملا کر اسودینومہ اختیار کیا جاتا ہے۔