مندرجات کا رخ کریں

اطالوی جمہوریہ (نیپولین)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اطالوی جمہوریہ
Italian Republic
Repubblica Italiana
1802–1805
پرچم Italy
Coat of arms of Italy
1803 میں شمالی اطالیہ (اٹلی اور فرانس کے درمیان سرحدوں غلط ہیں)
1803 میں شمالی اطالیہ
(اٹلی اور فرانس کے درمیان سرحدوں غلط ہیں)
حیثیتماتحت ریاست
دار الحکومتمیلان
عمومی زبانیںاطالوی
مذہب
رومن کیتھولک
حکومتصدارتی جمہوریہ
صدر 
• 1802–1805
نپولین بوناپارٹ
نائب صدر 
• 1802–1805
Francesco Melzi d'Eril
مقننہقانون ساز
تاریخی دورنیپولین جنگیں
• نینسی معاہدہ
9 فروری 1801
• 
26 جنوری 1802
• 
17 مارچ 1805
کرنسیمیلانیسی سکوڈو, لیرا, سولڈو اور دینارو
آیزو 3166 کوڈIT
ماقبل
مابعد
جمہوریہ سسالپائن
مملکت اطالیہ (نیپولین)

اطالوی جمہوریہ (Italian Republic) (اطالوی: Repubblica Italiana) شمالی اطالیہ میں واقع ایک قلیل مدتی جمہوریہ تھی جو 1802 سے 1805 تک قائم رہی۔ یہ نپولین کی فرانسیسی جمہوریہ اول کی ایک ماتحت ریاست تھی۔