اطلاعاتی اطلاقیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

اطلاعاتی نـفاذیہ جس کو انگریزی میں Information Appliance کہا جاتا ہے ، عموما ایک ایسی اختراع کو کہا جاتا ہے کہ جو کوئی مخصوص قسم کا مواد ذخیرہ کرسکتی ہو، اسکے علاوہ یہ کہ وہ روزمرہ زندگی میں بکثرت استعمال کی جاسکتی ہو مثلا زیرکی تکلم (smartphone) ، ذاتی رقمی معاون (PDA) وغیرہ۔