عفار زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(افار زبان سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
عفار
Qafár af

(انگریزی: Afar)

مستعمل Flag of Eritrea.svg اریتریا

Flag of Djibouti.svg جبوتی

Flag of Ethiopia.svg ایتھوپیا

خطہ مثلثِ عفار ، شمال مشرقی افریقہ
کل مکلمین ۱,۵ ملین
خاندان_زبان افرو۔ایشیائی
خطات ایتھوپیائی رسمِ خط ، لاطینی رسمِ خط ، گعزی رسمِ خط
باضابطہ حیثیت
باضابطہ زبان Flag of Eritrea.svg اریتریا
نظمیت از No official regulation
رموزِ زبان
آئیسو 639-1 aa
آئیسو 639-2 aar
آئیسو 639-3 aar

عفار ایک افریقی زبان ہے جو ایتھوپیا، اریتریا اور جبوتی میں بولی جاتی ہے۔ پندرہ لاکھ کے قریب افراد یہ زبان بولتے ہیں۔ سہو زبان اس کی قریبی رشتہ دار ہے۔ یہ اریتریا کی ایک قومی زبانوں میں سے ایک ہے۔ عفار لاطینی رسمِ خط کے ساتھ ساتھ جعزی رسم الخط میں بھی لکھی جاتی ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]