Pages for logged out editors مزید تفصیلات
افغانی کتا اپنی خاص اورملائم جلد کی وجہ کی کتوں کی ایک خاص نسل ہے۔ اس کی دم آخر سے بل کھائی ہوتی ہے۔ یہ خاص خصوصیات اس کو افغانستان کے سرد پہاڑوں پر حاصل ہوئی ہیں۔