اقبال محمود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اقبال محمود
معلومات شخصیت
پیدائش 21 نومبر 1949ء (75 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سنبھل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت سماج وادی پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی علی گڑھ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اقبال محمود ایک بھارتیہ سیاست دان اور بھارت کی اترپردیش کی 16ویں قانون ساز اسمبلی کے رکن ہیں۔ [1] [2] [3] [4]

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

اقبال محمود سنبھل، اترپردیش میں اپنی آنکھیں کھولیں۔ انھوں نے 1974 میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے بیچلر آف سائنس کی سند حاصل کی۔ [5] [6]

سیاسی سفر[ترمیم]

اقبال محمود پانچ بار قانون ساز اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں، پہلے 1991 سے 1992 تک اور پھر 1996 سے لگاتار چار بار ایم ایل اے کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں اور اس وقت بھی وہ سمبھل اسمبلی حلقہ کی سماج وادی پارٹی رکن کے طور پر نمائندگی کر رہے ہیں۔ [7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "CM Office"۔ Upcmo.up.nic.in۔ 01 جنوری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2015 
  2. "GREAT BHEEMNAGAR: Iron Man"Nawab Iqbal Mehmood""۔ Bheemnagar.blogspot.in۔ 1 November 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2015 
  3. "Ahead of Lok Sabha polls, Mulayam gives tickets, important posts to Azam detractors"۔ The Indian Express۔ 6 February 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2015 
  4. "Iqbal Mehmood | KnowYourNeta"۔ Knowyourneta.info۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2015 
  5. http://myneta.info/up2012/candidate.php?candidate_id=2233
  6. "Three Muslim Ministers elevated to Cabinet rank in Uttar Pradesh"۔ The Hindu۔ 25 January 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2015 
  7. "Member List of SP – UPLA"۔ Uplegassembly.nic.in۔ 13 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2015