اقرأ روضۃ الاطفال ٹرسٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اقرأ روضۃ الاطفال ٹرسٹ پورے پاکستان میں اسکولوں کاایک سلسلہ ہے۔ پاکستان میں کراچی ، لاہور ، راولپنڈی ، گلگت ، کوئٹہ ، پشاور اور گوجرانوالہ جیسے بڑے شہروں میں مجموعی طور پر 185 اسکولوں کا نیٹ ورک موجود ہے۔[1][2] اس کی بنیاد مفتی ولی حسن ٹونکی اور مفتی جمیل خان نے اپریل 1984 میں رکھی تھی۔

سرپرست[ترمیم]

مفتی تقی عثمانی موجودہ سرپرست ہیں۔[3]

صدور[ترمیم]

  1. ولی حسن ٹونکی
  2. محمد یوسف لدھیانوی
  3. سید نفیس الحسینی
  4. عبدالمجید لدھیانوی
  5. عبدالرزاق اسکندر (موجودہ)

اشاعتیں[ترمیم]

  • ماہنامہ اقراء
  • مجلہ اقراء

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "اقرأ روضۃ الاطفال ٹرسٹ"۔ iqratrust.ed.pk۔ 02 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2021 
  2. "ہونہار طالبات حامدہ رحمان اور رملہ رحمان کا اعزاز"۔ jang.com.pk۔ 16 April 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2021 
  3. "مدیران ، نائب مدیران اور ٹرسٹیز"۔ iqratrust.edu.pk۔ 02 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2021