الاطراف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وہ کتب حدیث جن میں حدیث کا اول یا آخر کا ایک ٹکڑا نقل کیا جائے جو بقیہ حدیث پر دلالت کرے، اس کے ساتھ ساتھ متن کی تمام اسانید کو یا بعض کتب کو ذکر کیا جائے جس سے پوری حدیث کی پہچان ہو سکے جیسے :

  • تحفۃ الاشراف بمعرفۃ الاطراف ابو الحجاج المزّی۔
  • اطراف الصحیحین ابو مسعود دمشقی
  • الاشراف علی معرفۃ الاطراف ابن عساکر جو سنن اربعہ کے متعلق ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح،ملا علی قاری جلد اول صفحہ50 مکتبہ رحمانیہ لاہور