الجزیرہ الخضرا کانفرنس
Appearance
To ratify European intervention in Morocco following the First Moroccan Crisis | |
---|---|
محمد المقری، اسپین میں المغرب کے سفیر نے 7 اپریل، 1906 کو الجزیرہ الخضرا کانفرنس میں معاہدے پر دستخط کیے. | |
دستخط | 7 اپریل 1906 |
مقام | الجزیرہ الخضرا، ہسپانیہ |
مہربند | 18 جون 1906 |
دستخط کنندگان | |
زبانیں | فرانسیسی زبان، انگریزی زبان اور ہسپانوی زبان |
الجزیرہ الخضرا کانفرنس (انگریزی: Algeciras Conference) 1906ء میں الجزیرہ الخضرا، ہسپانیہ میں ہوئی اور 16 جنوری سے 7 اپریل تک جاری رہی۔ کانفرنس کا مقصد فرانسیسی جمہوریہ سوم اور جرمن سلطنت کے درمیان 1905ء کے پہلے المغرب کے بحران کا حل تلاش کرنا تھا، جو اس وقت پیدا ہوا جب جرمنی نے فرانس کی طرف سے ایک محمیہ المغرب کی آزاد ریاست قائم کرنے کی کوشش کا جواب دیا۔