مندرجات کا رخ کریں

القرافہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
القرافہ
 

انتظامی تقسیم
ملک مصر   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ محافظہ قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 30°02′48″N 31°16′35″E / 30.0467°N 31.2764°E / 30.0467; 31.2764   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
قابل ذکر
نقشہ
القرافہ

القرافہ (انگریزی: City of the Dead) جسے مردوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے، قاہرہ، مصر میں وسیع اسلامی دور کے قبرستانوں اور مقبروں کا ایک سلسلہ ہے۔ یہ قلعہ صلاح الدین ایوبی کے شمال اور جنوب میں، مقطم پہاڑیوں کے نیچے اور شہر کی تاریخی دیواروں کے باہر، تقریباً 4 میل لمبے علاقے پر محیط ہیں۔ یہ یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ قاہرہ المعز میں شامل ہیں۔ [2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ القرافہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2025ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 16 کی جگہ line feed character (معاونت)
  2. UNESCO World Heritage Centre. "Historic Cairo". UNESCO World Heritage Centre (بزبان انگریزی). Retrieved 2019-11-08.