القلم تاج نستعلیق فونٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تاج نستعلیق فونٹ

شائع کردہ

القلم

ویب سائٹ

تاج

اجرا 1.0

2012ء

اجازہ

صارف وقف

صارف:شاکرالقادری </ref> کی انتظامی ادرات سے میں فونٹ تیار کیا گیا۔[1]

القلم تاج نستعلیق فونٹ کا اجرا 2012ء میں ہوا۔ اس سے پہلے علوی نستعلیق نویسہ جیسے اچھے فونٹ پہلے سے موجود تھے مگر چونکہ یہ نوری نستعلیق کی شکلی بنیاد پر بنائے گئے تھے اس لیے ان کے فنکارانہ حقوق واضح نہ تھے۔ اس کمی کو پورا کرنے کے لیے شکلی بنیاد فراہم کرنے کے لیے مشہور خطاط مرحوم تاج الدین زریں کے خطاطی نمونوں کو بنیاد بناتے ہوئے امجد علوی کی فنی ہدایت اور شاکر القادری<ref> نیائے خطاطی کا خوبصورت ترین اور مشکل ترین خط نستعلیق (نسخ تعليق) خواجہ مير علی تبريزی ( 790 ہجری/ 1388 ع۔ – 850 ہجری/ 1446ع ) نے ایجاد کیا۔ سلطان علی مشھدی ( 841 ہجری/ 1437ع – 926 ہجری/ 1520 ع) کہتے ہیں :

  1. "لاہوری نستعلیق ڈیجیٹل آہنگ میں"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ |first1= missing |last1= in Authors list (معاونت)
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔