اللہ دتہ (پہلوان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اللہ دتہ
شخصی معلومات
پیدائش 22 اکتوبر 1947ء (77 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
شرکت 1972ء گرمائی اولمپکس
1976ء گرمائی اولمپکس   ویکی ڈیٹا پر (P1344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ پہلوان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل شوقیہ پہلوانی   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اللہ دتہ (انگریزی: Allah Ditta) ایک پاکستانی سابق اولمپک پہلوان ہے۔ اللہ دتہ نے پہلی بار بین الاقوامی سطح پر 1972ء گرمائی اولمپکس میں مغربی جرمنی کے شہر میونخ میں حصہ لیا۔ انھوں نے مردوں کے فری سٹائل 57 کلوگرام ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی۔ [1] چار سال بعد 1976ء گرمائی اولمپکس میں مانٹریال، کیوبیک، کینیڈا میں حصہ لیا۔ اس مرتبہ بھی انھوں نے مردوں کے فری سٹائل 57 کلوگرام ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی۔ [2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Wrestling at the 1972 München Summer Games: Men's bantamweight, freestyle round one"۔ Sports Reference۔ 17 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2015 
  2. "Wrestling at the 1976 München Summer Games: Men's bantamweight, freestyle round one"۔ Sports Reference۔ 17 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2015