الما ووگٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الما ووگٹ
1951 کی آسٹریلین خواتین کی کرکٹ ٹیم بائیں سے دائیں (پچھلی قطار)، والما بٹی، الما ووگٹ، مرٹل بیلس، ماویس جونز، روتھ ڈاؤ، بیٹی ولسن، ڈاٹ لافٹن، گلیڈیز فلپس، (سامنے قطار میں بیٹھی) میری ایلیٹ، جان شمٹ، مولی ڈائیو (ٹیم کپتان)، رے ملر (ٹیم منیجر)، یونا پیسلے، ایمی ہڈسن، نارم وائٹ مین اور 4 اپریل 1951ء کو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں انگلینڈ کے دورے پر روانہ ہونے سے قبل لورنا لارٹر اور جون جیمز گراؤنڈ پر بیٹھے سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا میں۔
ذاتی معلومات
پیدائش25 فروری 1925(1925-02-25)
میلبورن، وکٹوریہ (آسٹریلیا)
وفات4 مئی 2006(2006-50-04) (عمر  81 سال)
کوئنزلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 33)15 جنوری 1949  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ
میچ 1
رنز بنائے 3
بیٹنگ اوسط 3.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 3
گیندیں کرائیں 90
وکٹ 0
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ -
کیچ/سٹمپ 0/-
ماخذ: کرک انفو، 19 فروری 2015

الما ووگٹ (پیدائش:25 فروری 1925ء)|وفات: 4 مئی 2006ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھیں۔ [1] ووگٹ نے آسٹریلیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے ایک ٹیسٹ میچ کھیلا۔ [2] ووگٹ کا انتقال 4 مئی 2006ء کو کوئنز لینڈ میں 81 سال کی عمر میں ہوا[3]

وفات[ترمیم]

الما ووگٹ 4 مئی 2006ء کو اس دنیا سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جدا ہو گئیں

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]