مندرجات کا رخ کریں

الکحل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الکحل
الکحل
الکحل

نقطہ جوش 97.2 درجۂ صد   ویکی ڈیٹا پر  (P2102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شناخت

في حال عدم ورود غير ذلك فإن البيانات الواردة أعلاه معطاة بالحالة القياسية (عند 25 °س و 100 كيلوباسكال)

تصویر

کیمیات میں آگ پر ڈالنے سے بھڑک اُٹھنے والی شراب کی روح یا مقطر کو الکُحل کہا جاتا ہے جو شکری سیال کو خمیر اُٹھا کر کشید کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے اور جس میں حل کرنے کی صلاحیت کل مائعات سے زیادہ ہوتی ہے۔