الکَین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

الکَین ALKANE یا پیرافین سے مراد وہ نامیاتی مرکبات ہیں، جن میں کاربن سے کاربن کے درمیان صرف سنگل بونڈ یعنی ایک بونڈ پایا جائے۔ان سنگل بونڈ رکھنے والے کاربن کے ایٹموں والے مرکبات کو کیمسٹری میں سیر شدہ مرکبات (Saturated compounds) کہتے ہیں۔

الکَین کی سب سے سادہ قسم میتھین کا سالمہ ہے۔

مزید دیکھئے[ترمیم]