الکائین (Alkyne) ایسے غیر سیر شدہ (unsaturated) آبکاربن (hydrocarbons) ہیں، جن میں کاربن سے کاربن کے درمیان کم از کم ایک ٹرپل بونڈ ہو۔ انہیں الکائین کے ساتھ ساتھ ایسٹائیلین بھی کہتے ہیں۔