الکِین
Jump to navigation
Jump to search

ایتھائی لین کی بنائی کی تین زاوئے والا نمونہ۔
الکِین (انگریزی: alkene) ایسے غیر سیر شدہ (unsaturated) ہائیڈرو کاربنز (hydrocarbons) ہیں، جن میں کاربن سے کاربن کے درمیان ڈبل بونڈ ہو۔ انھیں الکِین کے ساتھ ساتھ اولیفائنس بھی کہتے ہیں۔