الیاس احمد (کویتی کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الیاس احمد
ذاتی معلومات
مکمل نامالیاس احمد صابر احمد
پیدائش (1990-04-10) 10 اپریل 1990 (عمر 34 برس)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 16)4 جولائی 2019  بمقابلہ  قطر
آخری ٹی2012 مارچ 2023  بمقابلہ  بحرین
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 12 مارچ 2023ء

الیاس احمد صابر احمد (پیدائش 10 اپریل 1990ء) ایک کرکٹ کغلاڑی ہے جو کویت کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے 4 جولائی 2019ء کو قطر کے خلاف کویت کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [2] جولائی 2019ء میں اسے 2018-19ء آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنلز کے لیے کویت کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] اس نے 22 جولائی 2019ء کو کویت کے علاقائی فائنلز کے افتتاحی میچ میں ملائیشیا کے خلاف کھیلا۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ilyas Ahmed"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2019 
  2. "1st T20I (N), Kuwait tour of Qatar at Doha, Jul 4 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2019 
  3. "Preview: ICC T20 World Cup Asia Final in Singapore"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2019 
  4. "2nd Match, ICC Men's T20 World Cup Asia Region Final at Singapore, Jul 22 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2019