امجھر شریف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

امجهر شریف بہار کی پہلی خالص قادری خانقاہ ہے۔
امجھر شریف نویں صدی ہجری میں سید محمد بغدادی امجھری نے قائم کیا تھا۔ آپ شیخ عبد القادر جیلانی کی اولاد میں ہیں اور اپنے مرشدکے حکم کے تحت براہ راست بغداد سے امجھر شریف تشریف لائے تھے۔ آپ کی اولاد سے امجھر شریف نسلا بعد نسلا اب تک آباد رہا۔ اور یہ خانقاہ فیضان قادری کا اہم وسیلہ بنی رہی۔ اس کے امتیاز میں کبھی کوئی فرق نہیں آیا۔ آج بھی اس سے فیضان جاری و ساری ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تذکرہ مشائخ بہار، ڈاکٹر سید شاہ طیب ابدالی،صفحہ 131، اسلامی فاؤنڈیشن بنارس