امداداللہ فلپوٹہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

الحاج امدادللہ پھلپوٹو

امداداللہ پھلپوٹو ایک معروف سندھی نعت خوان ہے آپ کی پیدائش 1959 ع کو ضلع خیرپور کی ایک گائوں میں ہوئی آپ نے ابتدائی تعلیم ضلع خیرپور میرس کی ایک پرائمری اسکول سے حاصل کیا بعد ازاں آپ نے دینی تعلیم کی حصول کے لیے مدرسہ بدرالعلوم بچل شاہ میانی کا رخ کیا اور دور حدیث مکمل کیا آپ نے 1970ع سے نعت خوانی شروع کی آپ اپنی پرکشش آواز اور انداز سے کافی مشہور ہوئے امداداللہ پھلپوٹو کو کافی ایوارڈ ملے جس میں الکبیر ایوارڈ نمایاں حیثیت رکھتا ہے نعت خوانی کی اس سعادت میں اب تک آپ کے کئی سو آڈیو وڈیو البم منظر عام پر آ چکے ہیں آپ عوام میں کافی مقبول ہیں اس لیے آپ کو سندھی نعتوں کا بے تاج بادشاہ کہا جاتا ہے لیکن امداداللہ صرف سندھی نعت خوانی تک محدود نہں نیز اردو سرائیکی بلوچی اور براہوی زبان میں بھی ان کی کافی نعتیں موجود ہیں آپ نے مولانا عبداللہ چانڈیو مولانا عبد الغنی منصور سید رفیق احمد شاہ امروٹی اور عبد الحفیظ الرو کی شاعری کو بہت گایا ہے ‎

حوالہ ماہنامہ پیغام جمعیت سنہ 2003، خوصی فیچر ریڈیو پاکستان خیرپور 25 اپریل سنہ 1988ع