امیرالمومنین
Appearance
امیر المومنین (عربی: أمير المؤمنين; اطالوی: Miramolino; ہسپانوی: Miramolín; پرتگیزی: Miramolim; بازنطینی یونانی: ἀμερμουμνῆς) مسلمانوں کے خلفاء کا خطاب ہے۔ یہ خطاب دیگر آزاد خود مختار مسلم حکمران بھی استعمال کرتے ہیں۔