امیر پور سادات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Ameer Pur sadat
Census town & Village
ملکپاکستان کا پرچم پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان کا پرچم پنجاب، پاکستان
ضلعلودھراں
تحصیلتحصیل کہروڑ پکا
بلندی77.273 میل (253.520 فٹ)
آبادی (1998)
 • کل7,664
زبانیں
 • دفتریاردو & سرائیکی لہجہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5:30)

امیر پور سادات تحصیل کہروڑ پکا سے سات کیلو میٹر دور ایک یونین امیر پور سادات گوپال نہر کے کنارے پر واقع ہے۔ امیر پور سادات میں ایک بنیادی مرکزصحت، لڑکوں اور لڑکیوں کے ہائی اسکول اور پوسٹ آفس موجود ہے۔معروف کالم نگار اور شاعر حیات عبد اللہ کا تعلق اسی گاؤں سے ہے

تفصیلات[ترمیم]

77.273 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]