امیش شکلا (انگریزی: Umesh Shukla) ایک بھارتی اداکار اور ہدایت کار ہیں جو بالی وڈ فلموں میں کام کرتے ہیں۔