امینہ اسلمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
امینہ اسلمی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1945  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 5 مارچ 2010 (64–65 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ٹریفک حادثہ  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات حادثہ  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ صحافی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امینہ اسلمی (1945ء – 5 مارچ 2010ء) نشریاتی صحافی، قومی مسلم کمیونٹی کی سرگرم کارکن اور بین الاقوامی مسلم خواتین ایسوسی ایشن کی ڈائریکٹر تھیں۔[2][3][4]

ماضی میں عیسائی مبلغ تھی[5]   1977ء میں کالج میں مسلمانوں کو عیسائیت کی تبلیغ کرتے کرتے خود مسلمان ہو گئیں۔
اردن کے عمان میں واقع رائل اسلامی اسٹریٹجک اسٹڈی سنٹر نے 2009ء  میں انہیں دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں میں سے ایک نامزد کیا تھا۔[6]

موت[ترمیم]

امینہ اسلمی 5 مارچ 2010ء کو اپنے بڑے بیٹے کے ساتھ نیویارک میں منگنی سے لوٹتے ہوئے ایک کار حادثے میں فوت ہوگئی۔ اس کا سب سے چھوٹا بیٹا بھی کار حادثے میں ہلاک ہوگیا اور امینہ کے کئی پوتے بھی تھے۔[7]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://makkah.wordpress.com/2010/03/05/famous-muslim-speaker-and-daee-aminah-assilmi-dies-in-car-accident/
  2. "CAIR Offers Condolences on Passing of Aminah Assilmi". Prnewswire.com. اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2015. 
  3. "Aminah Assilmi: A Leader Lost". About.com. March 6, 2010. اخذ شدہ بتاریخ March 30, 2010. 
  4. "International Union of Muslim Women Home". Iumw.org. اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2015. 
  5. Former Baptist explains why she is now a Muslim. doi:ڈی او ئي. https://web.archive.org/web/20090830064558/http://www.texnews.com/religion97/muslim110197.html. 
  6. Samana Siddiqui. "Who was Aminah Assilmi?". SoundVision.com. 25 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2015. 
  7. "Aminah Assilmi: A Leader Lost". About.com. March 6, 2010. اخذ شدہ بتاریخ March 30, 2010.