اناکسی مینس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
Anaximenes of Miletus
Ἀναξιμένης (Ancient Greek)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Image illustrative de l'article اناکسی مینس
Anaximenes of Miletus

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 585 ق م[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
تھیلز   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات سنہ 525 ق م[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
تھیلز   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
استاد اناکسی میندر[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں استاد (P1066) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ فلسفی[1]،ریاضی دان،ماہر فلکیات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
تصنیفی زبان قدیم یونانی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بولی، لکھی اور دستخط کی گئیں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر

600 ق م

یونانی فلسفی ، فلسفے کے اس مکتب فکر سے تعلق رکھتا تھا جسے فلسفے کی تاریخ میں ملطائی مکتب فکر کہتے ہیں۔ تھیلس کے نظریے کے برعکس (جس نے پانی کو کائنات کا بنیادی عنصر قرار دیا تھا) اناکسی مینس کا خیال تھا کہ ہوا ایک ایسا بنیادی عنصر ہے جس سے ساری کائنات بنی ہے۔ اس کا کہنا تھا کہ اگر ہوا کو کائنات کا بنیادی عنصر مان لیاجائے تو فطرت اور دنیا کے تمام مختلف اور متنوع مظاہر کی آسانی سے تشریح کی جاسکتی ہے۔

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 مذکور : NNDB — این این ڈی بی شخصی آئی ڈی: http://www.nndb.com/people/789/000087528/ — اخذ شدہ بتاریخ: 9 جنوری 2017
  2. مذکور : Dictionnaire des philosophes antiques I, He's very mandilon — صفحہ: 192 — شائع شدہ از: Dictionnaire des philosophes antiques — تاریخ اشاعت: 1994